اسلام ناب محمدی

ساخت وبلاگ
پاکستان میں امریکی مداخلت اور جرائم پر ایک نظر▪️ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا قتل امریکی سی آئی اے نے مقامی ضمیر فروشوں کی مدد سےکروایا۔▪️ سیٹو اور سینٹو فوجی معاہدے اس شرط پر کروائے گئے کہ اگر بھارت سے جنگ ہوئی تو امریکہ پاکستان کا ساتھ نہیں دے گا۔▪️ 1965 پاک بھارت جنگ میں امریکہ نے پاکستان کے جنگی ساز و سامان کے سپئر پارٹس (Spare Parts) کی ترسیل بند کردی اور بھارت کا ساتھ دیا۔▪️ 1974 میں بھارت نے نیوکلیئر ٹیسٹ کیا تو امریکہ نے پاکستان کو نیوکلیئر ٹیسٹ سے روکنے کیلئے پاکستان پر پابندیاں لگادیں۔▪️۔ سوویت یونین کو شکست دینے کیلئے مقامی ضمیر فروش حکمرانوں کو ساتھ ملا کر پورے ملک کو اپنی جنگ کی آگ میں دھکیل دیا اور مجاہدین بنوائے گئے اور ان کی مالی امداد کی گئی۔ (جس کے تمام بُرے نتائج پاکستان آج تک بھگت رہا ہے) ▪️۔ سویت یونین سے جنگ بندی کے بعد امریکہ جن کو  مجاہدین کہتا تھا انکی امداد بند کردی اور ساتھ ہی انہیں دہشتگرد کہہ کر حملے شروع کردیئے۔▪️۔ 1989 میں پاکستان نےامریکہ سے ایف سولہ (F-16) جنگی طیارے خریدنے کیلئے324.6 ملین ڈالر زدیئے لیکن امریکہ نے پیسے لے کر ایف سولہ دینے سے انکار کردیا۔ بعد میں جہازوں کے بدلے پاکستان کو گندم بھیج دی گئی۔▪️۔ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیئے تو امریکہ نے پاکستان پر مزید معاشی پابندیاں عائد کردیں۔▪️۔ 2002میں ایٹمی دھماکے کرنے پر لگائی گئی پابندیاں بھارت سے اٹھا لی گئیں لیکن پاکستان سے پابندیاں نہیں اٹھائی گئیں اور یوں ایک مرتبہ پھر امریکہ نے بھارت کا ساتھ دیا۔▪️۔ امریکہ نے پاکستانی قبائلی علاقوں میں 400 سے زائد ڈرون حملے کیئے جس میں ہزاروںبے گناہ پاکستانی شہید ہوئے۔(یہ حملے اسکولوں، شادی کی تقریبات، جنازوں اور گھروں پر کیئ اسلام ناب محمدی...
ما را در سایت اسلام ناب محمدی دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : eislam-e-naba بازدید : 114 تاريخ : پنجشنبه 12 خرداد 1401 ساعت: 23:14

اسلام ناب محمدی...
ما را در سایت اسلام ناب محمدی دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : eislam-e-naba بازدید : 111 تاريخ : پنجشنبه 12 خرداد 1401 ساعت: 23:14